مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من غزا بالمشركين وأسهم لهم باب: جو شخص مشرکین کو جہاد میں لے جائے اور ان کے لیے حصہ مقرر کرنا
حدیث نمبر: 35375
٣٥٣٧٥ - حدثنا حفص بن غياث عن ابن جريج عن الزهري أن رسول اللَّه ﷺ غزا بناس من اليهود فأسهم لهم (١).مولانا محمد اویس سرور
امام زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہود کے چند لوگوں کو جہاد میں شرکت کے لیے لے گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایک حصہ بھی عطا فرمایا۔