مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3536

باب: سب سے پہلے بچے کو کیا چیز سکھائی جائے گی ؟

(ما) يستحب أن يعلمه الصبي أول ما يتعلم

حدیث نمبر: 3536
٣٥٣٦ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان علي بن الحسين يعلّم ولده (يقول) (١): (قل) (٢) آمنت باللَّه وكفرت بالطاغوت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ اپنے بچے کو یہ سکھایا کرتے تھے : میں اللہ پر ایمان لایا اور میں نے شیطان کا انکار کیا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [جـ، ك]: (قولوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3536
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3518»