حدیث نمبر: 3532
٣٥٣٢ - حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين قال: يعلِّم الصبي الصلاة إذا عرف يمينه من شماله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ بچے کو نماز اس وقت سکھائی جائے گی جب وہ دائیں اور بائیں کی تمیز کرنے لگے۔
٣٥٣٢ - حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين قال: يعلِّم الصبي الصلاة إذا عرف يمينه من شماله.حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ بچے کو نماز اس وقت سکھائی جائے گی جب وہ دائیں اور بائیں کی تمیز کرنے لگے۔