مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3531

باب: بچے کو نماز کا کب کہا جائے گا ؟

متى يؤمر الصبي بالصلاة؟

حدیث نمبر: 3531
٣٥٣١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان علي بن الحسين يأمر الصبيان أن يصلوا الظهر والعصر جميعا والمغرب والعشاء جميعا، فيقال: يصلون الصلاة لغير وقتها، فيقول: هذا خير من أن يناموا عنها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ بچوں کو حکم دیتے تھے کہ ظہر اور عصر کی نماز کو اکٹھاپڑھیں اور مغرب و عشاء کی نماز اکٹھا پڑھ لیں۔ کسی نے ان سے کہا کہ اس طرح تو وہ بغیر وقت کے نماز پڑھیں گے۔ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ نماز پڑھے بغیر سو جائیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3531
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3513»