مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من (كان) يحب إذا افتتح الحصن أن يقيم عليه باب: جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی قلعہ فتح ہو جائے تو وہ اس میں اقامت اختیار کرے
حدیث نمبر: 35231
٣٥٢٣١ - حدثنا عبد الأعلى عن (سعيد) (١) عن قتادة عن أنس عن أبي طلحة عن النبي ﷺ بمثله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (شعبة).