حدیث نمبر: 35209
٣٥٢٠٩ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: ثنا ميمون بن مهران قال: بعث عمر حذيفة بن اليمان وابن حنيف ففلجا الجزية على أهل السواد فقالا: من لم يجئ من أهل السواد فنختم في عنقه وبرئت منه الذمة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن یمان رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن حُنیف ان دونوں کو لشکر دے کر بھیجا۔ پس ان دونوں نے بستی والوں کو جزیہ پر رضامند کرلیا۔ اور دونوں نے فرمایا : بستی والوں میں سے جس شخص نے آکر اپنی گردن میں مہر نہ لگوائی تو اس سے اللہ کا ذمہ بری ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ ميمون بن مهران لم يدرك ذلك.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35209
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35209، ترقيم محمد عوامة 33670)