مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
من قال: لا يجتمع اليهود والنصارى مع المسلمين في مصر باب: جو یوں کہے: یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے ساتھ ایک شہر میں اکٹھے نہیں رہ سکتے
حدیث نمبر: 35203
٣٥٢٠٣ - حدثنا شريك عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: لا تساكنوا اليهود والنصارى إلا أن يسلموا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : تم لوگ یہود و نصاریٰ کے ساتھ اکٹھے مت رہو مگر یہ کہ وہ اسلام لے آئیں۔