مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) في الوضوء بفضل المرأة باب: عورت کے (طہارت کے بعد) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 352
٣٥٢ - حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: لا بأس بفضل وضوء المرأة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت کے پس ماندہ میں کوئی حرج نہیں۔