مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في بيع المغنم (ممن) يزيد باب: مال غنیمت میں زیادتی والی بیع کا بیان
حدیث نمبر: 35179
٣٥١٧٩ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول أنه كان يكره بيع من يزيد إلا الشركاء بينهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت برد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت مکحول رحمہ اللہ زیادتی کرنے والے کی بیع کو مکروہ سمجھتے تھے مگر یہ کہ بیع شرکاء کی آپس میں رضا مندی کے ساتھ ہو۔