حدیث نمبر: 35162
٣٥١٦٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان علقمة يتبدى إلى النجف.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ جنگل کے ٹیلہ میں میقم ہوتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35162
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35162، ترقيم محمد عوامة 33624)