حدیث نمبر: 35161
٣٥١٦١ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن إبراهيم قال: خرج علقمة وعبد الرحمن بن أبي (ليلى) (١) إلى بدو لهم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ اور حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ اپنے خانہ بدوش قبیلہ کی طرف نکلے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (بلال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35161
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35161، ترقيم محمد عوامة 33623)