حدیث نمبر: 35134
٣٥١٣٤ - حدثنا أبو بكر بن (أبي شيبة) (١) قال: ثنا معاوية بن هشام قال: ثنا سفيان عن إياد بن لقيط عن البراء بن قيس قال: أرسلني عمر بن الخطاب إلى سلمان بن ربيعة أمره أن يفطر وهو محاصر (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت براء بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مجھے حضرت سلمان بن ربیعہ رحمہ اللہ کے پاس بھیجا کہ میں ان کو حکم دوں کہ وہ افطار کریں اس حال میں کہ انہوں نے محاصرہ کیا ہوا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (عياش)، وانظر: التاريخ الكبير ٤/ ١٣٦، وتاريخ ابن عساكر ٢١/ ٤٦٥.
(٢) مجهول؛ لجهالة البراء بن قيس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35134
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35134، ترقيم محمد عوامة 33596)