مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في العبيد يأبقون إلى أرض العدو باب: جن لوگوں نے یوں کہا: ان غلاموں کے بارے میں جو دشمن کے ملک میں بھاگ جائیں
حدیث نمبر: 35067
٣٥٠٦٧ - حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن عامر عن جرير عن النبي ﷺ قال: "أيما عبد أبق إلى أرض العدو فقد برئت منه الذمة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو کوئی غلام دشمن کی زمین کی طرف بھاگ جائے تو تحقیق اس کا ذمہ بری ہوگیا۔