مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث نمبر: 35053
٣٥٠٥٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: حدثت أن أبا بكر سجد سجدة الشكر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا اور ابراہیم رحمہ اللہ اس کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ منصور لم يدرك أبا بكر.