مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث نمبر: 35051
٣٥٠٥١ - حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: مر على رسول اللَّه ﷺ رجل قصير، (قال) (١): فسجد سجدة الشكر وقال: "الحمد للَّه الذي لم يجعلني (مثل) (٢) زنيم" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایک چھوٹا سا آدمی گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدئہ شکر ادا کیا اور فرمایا : سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے چھوٹے سے کان کی طرح نہیں بنایا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) سقط من: [أ، ب].