مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث نمبر: 35050
٣٥٠٥٠ - حدثنا وكيع (١) ثنا مسعر عن أبي عون الثقفي عن يحيى بن الجزار أن ⦗٢٨٥⦘ النبي ﷺ مر به رجل وبه زمانة فسجد وأبو بكر وعمر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن جزار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جس کو دائمی بیماری لاحق تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدئہ شکر ادا کیا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی سجدئہ شکر ادا کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: زيادة (قال).