مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر باب: جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
حدیث نمبر: 35045
٣٥٠٤٥ - حدثنا حفص بن غياث عن مسعر عن محمد بن عبيد اللَّه أن أبا بكر أتاه فتح فسجد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن عبید اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس فتح کی خبر آئی تو آپ رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ محمد بن عبيد اللَّه لم يدرك أبا بكر.