حدیث نمبر: 35040
٣٥٠٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عمن سمع إبراهيم يقول: لا يرث الأسير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان رحمہ اللہ اس شخص سے نقل کرتے ہیں جس نے ابراہیم رحمہ اللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ قیدی وارث نہیں بنے گا۔
٣٥٠٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عمن سمع إبراهيم يقول: لا يرث الأسير.حضرت سفیان رحمہ اللہ اس شخص سے نقل کرتے ہیں جس نے ابراہیم رحمہ اللہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ قیدی وارث نہیں بنے گا۔