مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الأسير (يموت) (و) له (القرابة) فمن يرثه؟ باب: جن لوگوں نے اس قیدی کے بارے میں یوں کہا: جس کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجائے تو کون وارث بنے گا؟
حدیث نمبر: 35039
٣٥٠٣٩ - حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: يرث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : قیدی وارث بنے گا۔