مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الأسير (يموت) (و) له (القرابة) فمن يرثه؟ باب: جن لوگوں نے اس قیدی کے بارے میں یوں کہا: جس کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجائے تو کون وارث بنے گا؟
حدیث نمبر: 35038
٣٥٠٣٨ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: يرث الأسير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بی ذئب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام زہری رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : قیدی وارث بنے گا۔