مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الأسير (يموت) (و) له (القرابة) فمن يرثه؟ باب: جن لوگوں نے اس قیدی کے بارے میں یوں کہا: جس کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجائے تو کون وارث بنے گا؟
حدیث نمبر: 35037
٣٥٠٣٧ - حدثنا ابن مهدي عن همام عن قتادة عن الحسن في ميراث الأسير قال: إنه محتاج إلى ميراثه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے قیدی کے وارث بننے کے بارے میں ارشاد فرمایا : بیشک وہ اس وراثت کا محتاج ہے۔