مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الأسير (يموت) (و) له (القرابة) فمن يرثه؟ باب: جن لوگوں نے اس قیدی کے بارے میں یوں کہا: جس کا کوئی رشتہ دار فوت ہوجائے تو کون وارث بنے گا؟
حدیث نمبر: 35036
٣٥٠٣٦ - حدثنا علي بن مسهر عن داود عن الشعبي عن شريح قال: أحوج ما يكون إلى ميراثه وهو أسير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : اس کی میراث کا سب سے زیادہ محتاج تو وہ قیدی ہے۔