مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟ باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 35020
٣٥٠٢٠ - حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) سفيان عن ابن (أبي) (٢) عروبة عن أبي معشر عن إبراهيم قال: الشهيد إذا كان في المعركة دفن في ثيابه ولم يغسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جب کوئی معرکہ میں شہید ہوجائے تو اسے اس کے کپڑوں میں ہی دفن کردیا جائے گا اور اسے غسل نہیں دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].