مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الرجل يستشهد: يغسل أم لا؟ باب: جن لوگوں نے شہید ہونے والے آدمی کے بارے میں یوں کہا: کیا اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 35015
٣٥٠١٥ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا ثابت بن عمارة قال: سمعت غنيم بن قيس يقول: (يقال) (١): الشهيد يدفن في ثيابه ولا يغسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت بن عمارہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عنیم بن قیس رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : شہید کو اس کے کپڑوں میں دفن کیا جائے گا اور اسے غسل نہیں دیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].