حدیث نمبر: 35011
٣٥٠١١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مخول بن راشد النهدي عن العيزار بن حريث العبدي قال: قال زيد بن صوحان يوم الجمل: (أرمسوني) (١) في الأرض (رمسا) (٢)، ولا تغسلوا عني دمًا ولا تنزعوا عني ثوبًا إلا الخفين، فإني محاج أحاج (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عیزار بن حریث العبدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن صوحان رحمہ اللہ نے جنگ جمل والے دن ارشاد فرمایا : تم لوگ مجھے قبر میں دفنا کر قبر کو برابر کردینا اور میرے خون کو دھونا مت اور نہ ہی میرے کپڑے اتارنا مگر موزوں کو ۔ پس بیشک میں جھگڑا لو ہوں گا جھگڑا کروں گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (أرموني).
(٢) في [أ، ب]: (ميتا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 35011
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35011، ترقيم محمد عوامة 33479)