مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 350
باب: عورت کے (طہارت کے بعد) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کا حکم
(باب) في الوضوء بفضل المرأة
حدیث نمبر: 350
٣٥٠ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي يزيد (المديني) (١) قال: سئل ابن عباس عن سؤر المرأة؟ فقال: هي ألطف (بنانا) (٢)، وأطيب ريحا! (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عورت کے پس ماندہ کا حکم پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ عورت کی انگلیاں سب سے نازک اور اس کی خوشبو سب سے عمدہ ہوتی ہے!
حواشی
(١) في [أ، خ]: (المدني).
(٢) في [أ]: (نباتا).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي يزيد، أخرجه عبد الرزاق (٣٧٩).