مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(باب) في الوضوء بفضل المرأة باب: عورت کے (طہارت کے بعد) بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 350
٣٥٠ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي يزيد (المديني) (١) قال: سئل ابن عباس عن سؤر المرأة؟ فقال: هي ألطف (بنانا) (٢)، وأطيب ريحا! (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عورت کے پس ماندہ کا حکم پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ عورت تو ایک نفیس اور پاکیزہ چیز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (المدني).
(٢) في [أ]: (نباتا).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي يزيد، أخرجه عبد الرزاق (٣٧٩).