حدیث نمبر: 34995
٣٤٩٩٥ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: المحاربة الشرك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فریایا : محاربہ یعنی اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے جنگ، شرک کرنا ہے۔
٣٤٩٩٥ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: المحاربة الشرك.حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے ارشاد فریایا : محاربہ یعنی اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے جنگ، شرک کرنا ہے۔