مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34976
٣٤٩٧٦ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن (الحسن) (١) في المرتدة تستتاب، فإن تابت وإلا قتلت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے مرتدہ عورت کے بارے میں ارشاد فرمایا : کہ اس سے توبہ طلب کی جائے گی۔ اگر وہ توبہ کرلے تو ٹھیک ورنہ اس کو قتل کردیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ]: (للحسن).