مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34975
٣٤٩٧٥ - حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم قال: (لا) (١) تقتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : مرتدہ عورت کو بھی قتل کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].