مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34974
٣٤٩٧٤ - حدثنا أبو داود عن أبي حرة عن الحسن في المرأة ترتد عن الإسلام قال: لا تقتل، تحبس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو حُرّہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے اس عورت کے بارے میں جو اسلام سے مرتد ہوجائے یوں ارشاد فرمایا : اس کو قتل نہیں کیا جائے گا اس کو قید کردیا جائے گا۔