مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34972
٣٤٩٧٢ - حدثنا حفص عن (عمرو) (١) عن الحسن قال: لا تقتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : مرتدہ عورت کو قتل نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (عمر).