مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام باب: جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34970
٣٤٩٧٠ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ووكيع عن أبي حنيفة عن عاصم عن أبي رزين عن ابن عباس قال: لا تقتل النساء إذا ارتددن عن الإسلام، ولكن يحبسن ويدعين إلى الإسلام ويجبرن عليه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو رزین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : جب عورتیں اسلام سے مرتد ہوجائیں تو ان کو قتل نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کو قید کردیا جائے گا اور اسلام کی طر ف بلایا جائے گا اور اسلام پر ان کو مجبور کیا جائے گا۔