مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا في المرتد: كم يستتاب؟ باب: جن لوگوں نے مرتد کے بارے میں کہا: کہ کتنی مرتبہ توبہ طلب کی جائے گی
حدیث نمبر: 34950
٣٤٩٥٠ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: ثنا ابن جريج عن سليمان بن موسى عن عثمان قال: يستتاب المرتد ثلاثًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : مرتد سے تین مرتبہ توبہ طلب کی جائے گی۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.