مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك باب: جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
حدیث نمبر: 34879
٣٤٨٧٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا عمر بن الوليد (الشني) (١) قال: سألت سعيد بن جبير عن قدور المجوس فقال: اغسلها واطبخ فيها وائتدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ولید الشنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے مجوسی کے برتن کے متعلق پوچھا ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : تم ان کو دھو لو اور ان میں پکا لو۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (السني).