مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك باب: جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
حدیث نمبر: 34876
٣٤٨٧٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن برد عن عطاء عن جابر قال: كنا نأكل من أوعيتهم (ونشرب) (١) في أسقيتهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ہم لوگ ان کے برتنوں میں کھاتے تھے اور ان کے پینے کے برتنوں سے ہی پیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (ويشرب)، وفي [ب]: (ويشربون).