مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك باب: جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
حدیث نمبر: 34875
٣٤٨٧٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن عروة (بن) (١) عبد اللَّه بن (قشير) (٢) أبي المهل عن ابن سيرين قال: كان أصحاب رسول اللَّه ﷺ يظهرون على المشركين فيأكلون من أوعيتهم ويشربون في أسقيتهم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ م مشرکین پر غالب آجاتے تھے۔ پھر ان کے برتنوں میں کھاتے تھے۔ اور ان کے برتنوں میں ہی پیتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (بشير)، وفي [س]: (بسر).