مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك باب: جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
حدیث نمبر: 34874
٣٤٨٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن جابر عن عبد اللَّه بن (نجي) (١) الحضرمي أن حذيفة استسقى فأتاه دهقان بباطية فيها خمر فغسلها حذيفة ثم شرب فيها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن نجی الحضرمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے پانی مانگا۔ تو جاگیر دار ایک بڑا شیشہ کا برتن جس میں شراب تھی لے آیا۔ پس حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اس کو دھو لیا پھر اس میں پانی پیا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يحيى)، وفي [س]: (حر).