مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: المجوس تكون عليهم جزية باب: جن لوگوں نے کہا: کہ مجوسیوں پر بھی جزیہ لاگو ہے
حدیث نمبر: 34835
٣٤٨٣٥ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن بجالة قال: (لم) (١) يكن عمر يأخذ الجزية من المجوس حتى شهد عبد الرحمن بن عوف أن رسول اللَّه ﷺ أخذها من مجوس هجر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بجالہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مجوسیوں سے جزیہ نہیں لیتے تھے یہاں تک کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اس بات کی گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ھجر کے مجوسیوں سے جزیہ لیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (كم).