مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الجبن والشجاعة باب: بعض لوگوں نے بزدلی اور شجاعت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34803
٣٤٨٠٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: كان رسول اللَّه ﷺ شديد البطش (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ا بو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ طاقتور شخص تھے۔