مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الجبن والشجاعة باب: بعض لوگوں نے بزدلی اور شجاعت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34802
٣٤٨٠٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا أشعث عن عبد العزيز بن صهيب قال: كان رسول اللَّه ﷺ أشجع الناس وأسخى الناس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد العزیز بن صھیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں میں سب سے زیادہ بہادر اور سب سے زیادہ سخی تھے۔