مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الجبن والشجاعة باب: بعض لوگوں نے بزدلی اور شجاعت کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34800
٣٤٨٠٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن حسان بن (فائد) (١) العبسي قال: قال عمر: الشجاعة والجبن (غرائز) (٢) في الرجال، فيقاتل الشجاع عمن يعرف ومن لا يعرف، ويفر الجبان عن أبيه وأمه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسان بن فائد العبسی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : بہادری اور بزدلی مردوں میں پائی جانے والی خصلتیں ہیں ۔ بہادر شخص تو اس شخص سے لڑتا ہے چاہے وہ اس کو جانتا ہو یا نہ جانتا ہو۔ اور بزدل تو اپنے ماں، باپ سے بھاگتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (قائد).
(٢) في [أ، ب]: (عن أثر).
(٣) مجهول؛ لجهالة حسان بن فائد، أخرجه سعيد ١/ (٢٥٣٤) و ٢/ (٦٤٩)، وابن عساكر ٤٤/ ٣٥٩، وابن عبد البر في الاستذكار ٥/ ١١٦.