حدیث نمبر: 3479
٣٤٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) سفيان بن عيينة عن الزهري عن سالم عن أبيه رفعه قال: (إِنَّ) (٢) الَّذِي تَفُوتُهُ الْعَصْرُ فَكَأَنَّمَا وُتِرَ أَهْلَهُ وَمَالَهُ (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوگئی وہ ایسے ہے جیسے اس کے گھر کے لوگ اور مال و اسباب سب چھین لیا گیا ہو۔

حواشی
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [أ، د]: (إنما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3479
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه البخاري (٥٥٢)، ومسلم (٦٢٦).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3479، ترقيم محمد عوامة 3461)