حدیث نمبر: 34789
٣٤٧٨٩ - حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: سألت محمدًا عن لبس الديباج في الحرب، فقال: من أين كانوا يجدون الديباج؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے محمد رحمہ اللہ سے جنگ میں ریشم پہننے کے بارے میں سوال کیا ؟ تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : وہ لوگ کہاں ریشم پاتے تھے ؟

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34789
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34789، ترقيم محمد عوامة 33272)