حدیث نمبر: 34779
٣٤٧٧٩ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: أتيت عبد الرحمن ابن أبي ليلى بتبر (فقال: هل) (١) (عسيت) (٢) أن تجعلها أجراسا فإنها تكره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کے پاس سونے کا بغیر ڈھلا ہوا ڈلا لے کر آیا تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : شاید کہ تو اس کی گھنٹیاں بنائے گا بیشک یہ تو مکروہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (عسى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34779
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34779، ترقيم محمد عوامة 33262)