مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما قالوا: في الأجراس للدواب باب: جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 34778
٣٤٧٧٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا جعفر بن برقان عن يزيد بن الأصم قال: كانت عائشة تكره صوت الجرس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن الاصم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا گھنٹی کی آواز کو ناپسند کرتی تھیں۔