مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما ذكر في حذف أذناب الخيل باب: ان روایات کا بیان جو گھوڑے کی دم تراشنے کے بارے میں منقول ہیں
حدیث نمبر: 34758
٣٤٧٥٨ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول أنه كان يكره أن تهلب الخيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بُرد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول رحمہ اللہ مکروہ قرار دیتے تھے گھوڑے کے بالوں کو اکھیڑے جانے کو۔