حدیث نمبر: 34746
٣٤٧٤٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا أبو مكين قال: سمعت زيد بن أسلم يقول: ﴿إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الْأَمَانَاتِ إِلَى أَهْلِهَا وَإِذَا حَكَمْتُمْ بَيْنَ النَّاسِ أَنْ تَحْكُمُوا بِالْعَدْلِ﴾ [النساء: ٥٨]، قال: (أنزلت) (١) في ولاة الأمر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو مکین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ نے اس آیت کا شان نزول یوں فرمایا : آیت : {إنَّ اللَّہَ یَأْمُرُکُمْ أَنْ تُؤَدُّوا الأَمَانَاتِ إلَی أَہْلِہَا وَإِذَا حَکَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ أَنْ تَحْکُمُوا بِالْعَدْلِ } آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : یہ آیت امیروں کے معاملات کے بارے میں نازل ہوئی ۔

حواشی
(١) في [ب]: (نزلت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب السير / حدیث: 34746
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34746، ترقيم محمد عوامة 33230)