مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما جاء في الإمام (العادل) باب: ان روایات کا بیان جو امام عادل کے بارے میں منقول ہیں
حدیث نمبر: 34745
٣٤٧٤٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ليث عن مجاهد قال: قال (عمار) (١): ثلاث لا (يستخف) (٢) بحقهن إلا منافق بين نفاقه: الإمام المقسط، ومعلم الخير، وذو الشيبة في الإسلام (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تین شخص ایسے ہیں کہ کوئی ان کے حق سے استخفاف نہیں برت سکتا سوائے اس منافق کے جس کا نفاق بالکل ظاہر ہو۔ پہلا منصف حکمران، دوسرا بھلائی کی بات سکھلانے والا، اور اسلام میں بڑھاپے کو پہنچنے والا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عمر)، وهكذا ورد في كتاب البيوع ٦/ ٥٣٥ برقم [٢٣٣١٧].
(٢) في [ب]: (يستحق).