مصنف ابن ابي شيبه
كتاب السير
ما جاء في الإمام (العادل) باب: ان روایات کا بیان جو امام عادل کے بارے میں منقول ہیں
حدیث نمبر: 34743
٣٤٧٤٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد اللَّه بن مسلم عن ابن سابط عن عبد اللَّه بن (عمرو) (١) قال: في الجنة قصر يدعى عدنا حوله المروج (العروج) (٢)، له خمسة آلاف باب لا يسكنه أو لا يدخله إلا نبي أو صديق أو شهيد أو إمام عادل (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سابط رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جنت میں ایک محل ہے جس کا نام عدن ہے ۔ اس کے ارد گرد اس کے پانچ ہزار دروازے ہیں۔ اس میں سکونت اختیار نہیں کرے گا یا اس میں داخل نہیں ہو سکے گا سوائے نبی کے یا صدیق کے یا شہید کے یا منصف حکمران کے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (عمر).
(٢) في [هـ]: (والعروج)، وفي [جـ]: (البروج).